Advertisement
علاقائی

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کراچی میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 15th 2023, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں آج (جمعہ) کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کا مرکز ملیر سے 10 کلومیٹر مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 تھی جب کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement