موجودہ صدر کے بیٹے کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا پہلا الزام ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 15th 2023, 3:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے ایک نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا کہ ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پلی بارگین ختم ہونے کے بعد امریکی محکمہ انصاف نے ہنٹر بائیڈن پر باضابطہ طور پر تین الزامات عائد کر دیے۔
ہنٹر بائیڈن پر الزام ہے کہ اس نے ایک ڈیلر کو غیر قانونی منشیات کے ساتھ آتشیں اسلحہ خریدنے کے لیے دھوکہ دیا۔
موجودہ صدر کے بیٹے کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا پہلا الزام ہے۔
دوسری جانب صدر جو بائیڈن کے خلاف ایوان کے اسپیکر کے مواخذے کی کارروائی کا معاملہ شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 6 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


