مملکت نیم بند سمندروں کو نظر انداز کرتی ہے جن میں بڑے طوفان نہیں بنتے


ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مملکت کے سمندری طوفان سے براہ راست متاثر ہونے بارے گردش کرنے والی تمام خبریں غلط ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی نے وضاحت کی کہ مملکت نیم بند سمندروں کو نظر انداز کرتی ہے جن میں بڑے طوفان نہیں بنتے۔
ان کے براہ راست اثر کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اپنے ذرائع سے معلومات لینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی ویب سائٹ اور مرکز کے ’’ ایکس‘‘ پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ سے بھی آگاہ کیا۔
یاد رہے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ عرب خطے میں موجودہ سمندری طوفانوں اور سیلاب سے سعودی عرب متاثر ہوگا۔ جیسا کہ عالمی واقعات کے نتیجے میں دنیا کے بعض ممالک بالخصوص لیبیا سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا تھا۔
واضح رہے لیبیا میں سیلاب سے 11 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق اور 20 سے ہزار کے لگ بھگ لاپتہ ہوگئے ہیں۔

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 6 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 5 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 گھنٹے قبل


