انٹربینک میں ڈالر 296 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 18 2023، 5:32 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: روپے کی قدر کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں کمی آنے لگی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 85 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 296 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر بلند ترین سطح سے 11 روپے 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 11 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 10 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 10 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







