کراچی : پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے شب قدر کی مناسبت سے پیغام میں امن قائم ہونے اور کورونا وبا کے خاتمے کیلئے دعا ؤں کا اظہار کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے لیلۃ القدر کے حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیغام شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ تمام بیماروں اور جو لوگ ہمیں اس دنیا سے چھوڑ کر چلے گئے ان سب کے لئے دعا کرتا ہوں۔اپنے دوستوں، اہلخانہ اور سب کی صحت اور حفاظت کے لئے بھی دعا گو ہوں۔ اﷲ تعالیٰ اس مہربان رات کو ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرمائے۔ ہمایوں سعید نے مداحوں سے درخواست کی کہ مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
Tonight I pray for peace. I pray for an end to this pandemic, for those who are sick, those who are no longer with us, for the health and safety of family, friends, all of you. May Allah accept all our prayers on this blessed night. Please do remember me in your prayers as well pic.twitter.com/ZpOhVsdKnH
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) May 9, 2021
واضح رہے کہ ملک بھر میں لیلتہ القدر کی مناسبت سے مساجد میں بھی نماز تراویح میں ختم قرآن کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔ ملک کی سلامتی، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین سمیت تمام مسلمان ممالک کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago







