گوگل دنیا کے اہم دنوں کے حوالے سے اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے کی ایک روایت پر برسوں سے قائم ہے جسے سرچ انجن کے صارفین کی جانب سے خوب سراہا بھی جاتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس بار گوگل نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ سے متعلق انٹرنیٹ صارفین میں شعور اجارگر کرنے کے لیے اپنے ڈوڈل کو ماسک پہنا دیا ہے۔
دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے اور ماسک پہننے پر زور دیتے ہوئے اپنے ڈوڈل کو ماسک پہنا دیا گیا ہے۔
آج کے گوگل ڈوڈل کو دیکھا جا سکتا ہے گوگل کے ایلفابیٹس نے ماسک پہنا ہوا ہے۔
اس ڈوڈل کو اگر کلک کیا جائے تو گوگل کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مزید ہدایات دی گئی ہیں جس میں ’ماسک پہننا، ہاتھ دھونا اور سماجی فاصلہ‘ اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 9 گھنٹے قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 8 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 دن قبل





