انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسہ سستا ہو کر 287.74 روپے پر آ گیا،اسٹیٹ بینک

شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 28 2023، 11:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اڑان جاری، کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسہ سستا ہو کر 287.74 روپے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ کاروبارکے اختتام پر ڈالر 2 روپے سستا ہو کر288 روپے پر بند ہوا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/K9pF3QxMS3#SBPExchangeRate pic.twitter.com/gXBbpXqugl
— SBP (@StateBank_Pak) September 28, 2023
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج 132 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔دن بھر مجموعی طور پر 326 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔
121 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 183 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 46,469 جبکہ کم ترین سطح 46,177 رہی ۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 20 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







