صدر مملکت کانگراں وزیراعظم، وزرا ، سینیٹرز، صدر و وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر ، چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرا ء اعلی کو خط
چھاتی کے کینسر پر آگاہی کیلئے تعاون اور اکتوبر میں گلابی ربن پہننے کی درخواست


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم، وزرا ، سینیٹرز، صدر و وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر ، چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرا اعلی کو خط ارسال کیا ہے جس میں چھاتی کے کینسر پر آگاہی کیلئے تعاون اور اکتوبر میں گلابی ربن پہننے کی درخواست کی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم، وزراء ، سینیٹرز، صدر و وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کے نام خط
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) October 11, 2023
صدر مملکت کا چاروں صوبوں کے گورنرز ، نگران وزرائے اعلیٰ اور گورنر و وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو بھی خط pic.twitter.com/PqpAroF5Hs
خط میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ چھاتی کے کینسر پر آگاہی پیدا کرنے میں آپ کا تعاون خاطر خواہ اثر ڈال سکتا ہے ، پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے باعث ہر سال 40 ہزار اموات ہوتی ہیں،پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے باعث اموات کی شرح ایشیا بھر میں سب سے زیادہ ہے ۔ انہوں نےکہا کہ زیادہ شرح اموات کی وجہ مرض کی دیر سے تشخیص ہونا ہے ، اپنا معائنہ خود کرنے بارے آگاہی سے کئی جانیں بچائی جاسکتی ہیں
اکتوبر کا مہینہ ہر سال چھاتی کے کینسر بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے منایا جاتا ہے ،اس مہینے بریسٹ کینسر پر آگاہی پیدا کرکے ہم ایک صحت مند اور باخبر معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 9 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل



