شہباز شریف کی لندن روانگی پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کل اہم اجلا س طلب کر لیا
اسلام آباد: چیئرمین نیب کی جانب سے قوی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا خط وزارت داخلہ کو موصول ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس میں وزیرقانون، وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسر شریک ہوں گے، اجلاس میں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف و دیگر تمام ملزموں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط لکھاتھا۔ نیب لاہور نے خط 28 اپریل 2021 کو نیب ہیڈکوارٹرز کو ارسال کیا۔ خط میں لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔
نیب لاہورنے شہبازشریف کوضمانت ملنے کے بعدیہ خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف اور دیگرشریک ملزموں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ٹھوس شواہدپرمبنی منی لانڈرنگ کیس پرعدالتی کارروائی جاری ہے، شہبازشریف کی احتساب عدالت میں زیرسماعت ٹرائل میں موجودگی ضروری ہے جبکہ 5 ملزموں کو پہلے ہی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے۔
واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر طبی بنیادوں پرانہیں دو ماہ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھیلیکن الگےی روز جب شہباز شریف لندن جانے کیلئے ایئر پورٹ پہنچے تو حکام نے انہیں جانے سے روک دیا تھا۔

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 days ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 days ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 days ago

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 5 hours ago

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 4 hours ago
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 minutes ago

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 19 hours ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- a day ago

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 days ago

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- a day ago




