نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں بھارت کے شہر چنائی کے ایم اے چدمبرم سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 16 ویں میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
? NEWS FROM THE CENTER ?
— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) October 18, 2023
Afghanistan skipper @Hashmat_50 has won the toss and decided that AfghanAtalan will bowl first. ?#AfghanAtalan | #CWC23 | #AFGvNZ | #WarzaMaidanGata pic.twitter.com/nX36i82k4O
نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں بھارت کے شہر چنائی کے ایم اے چدمبرم سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں۔
واضح رہے کہ کیویز نے ابھی تک ایونٹ میں تین میچز کھیلے ہیں اور تمام میں ہی فتح ان کے نام رہی، دوسری جانب انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست دینے والی افغان ٹیم نے تین میں سے ایک میچ جیتا اور دو میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 19 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 19 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 18 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





