Advertisement

پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں سے ساتھ اظہار یکجہتی

شاداب خان، حارث رؤف، نواز اور اسپنر اسامہ میر نے اپنے ایکس اکاؤنٹس پر فلسطینی پرچم کی تصاویر پوسٹ کیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں سے ساتھ اظہار یکجہتی

پاکستانی کرکٹرز شاداب خان، حارث رؤف، محمد نواز اور دیگر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلسطینی پرچم کی تصاویر پوسٹ کرکے فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا 

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس وقت آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ٹورنامنٹ کے لیے بھارت میں ہے۔ جبکہ غزہ میں ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں تو شاداب خان، حارث رؤف، نواز اور اسپنر اسامہ میر نے اپنے ایکس اکاؤنٹس پر فلسطینی پرچم کی تصاویر پوسٹ کیں۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 11 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف میچ میں فتح دلوانے والی سنچری غزہ کے لوگوں کے نام کی۔ رضوان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا تھا۔ "یہ غزہ میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے لیے تھا۔"

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 18 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 16 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ