طبی امداد میں ڈائلاسسز مفت فراہم کیا جاتا ہے، پھر بھی کچھ لوگ تنقید سے باز نہیں آتے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 12:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: معروف سماجی رہنما ظفر عباس سے نے جی این این پلس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا جے ڈی سی ادارے میں سیلاب کے دوران راشن کی تقسیم ہو یا خیموں کی تقسیم کراچی میں ٹرانسپورٹ فری چلارہے ہیں۔
طبی امداد میں ڈائلاسسز مفت فراہم کیا جاتا ہے میت بسیں مہیا کی جاتی ہیں، دستر خوان، یتیم خانے، اولڈ ایج ہوم JDC چلارہا ہے۔
ظفر عباس نے مزید کہا لوگ ان سب کاموں کے بعد بھی تنقید کرتے ہیں تو مجھے اس کی پرواہ نہیں۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 29 منٹ قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








