مل کر عام عوام اور خصوصاً طالب علموں کی منشیات کے خلاف آگاہی کے لئے مشترکہ کوششیں کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)اور ور چوئل یونیورسٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب اے این ایف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ڈائریکٹر ڈی ڈی آررومیل اکرم اور ریکٹر ور چوئل یونیورسٹی ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی نے ایم او یو پر دستخط کیے۔
اس اقدام کے ذریعے اے این ایف اور ور چوئل یونیورسٹی مل کر عام عوام اور خصوصاً طالب علموں کی منشیات کے خلاف آگاہی کے لئے مشترکہ کوششیں کریں گے۔
ڈی جی اے این ایف میجر جنرل انیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) اور ور چوئل یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران نے بھی تقریب میں شرکت کی اور اے این ایف کا ’’ایک قوم ایک منزل ، منشیات سے پاک پاکستان‘‘ عزم دہرایا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










