اس سے قبل رواں ورلڈکپ میں ہی سری لنکا نے 10 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف 344 رنز بنائے تھے


نگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے بعد آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر نے کیا۔
آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے، کینگروز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے 163 اور مچل مارش نے 121 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 5 اور حارث سہیل نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلیا ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی۔
367 رنز کی بدولت آسٹریلیا ورلڈکپ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔
اس سے قبل رواں ورلڈکپ میں ہی سری لنکا نے 10 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف 344 رنز بنائے تھے۔

ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے،پیوٹن
- 2 گھنٹے قبل

’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت بیوہ خواتین اور سنگل مدرز کوترجیح دے رہے ہیں ،مریم نواز
- 12 منٹ قبل

خوشیوں والے گھر ماتم،باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں تصادم سے دلہا جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا کے بعد اسرائیل کا بھی جوہری تنصیب فردو پرفضائی حملہ،ایران کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

جوہری تنصیبات پر حملے،ٹرمپ نے جنگ شروع کرکے جوا کھیلا ،خاتمہ ہم کریں گے،ایران
- 3 گھنٹے قبل
سیفٹی آگاہی مہم 2025: نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان کا مختلف گرڈ سٹیشنز پر تربیتی سیمینارز کا انعقاد
- 6 منٹ قبل
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشیں
- 31 منٹ قبل

ایران کا ایک دفعہ پھر میزائل حملہ،جنوبی اسرائیل میں پاور پلانٹ پر میزائل حملہ، بجلی کی فراہمی متاثر
- 3 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی، اپوزیشن رکن اقبال آفریدی اور حنیف عباسی کی ہاتھا پائی
- 3 گھنٹے قبل

ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم عمرحیات جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- ایک گھنٹہ قبل

تمام سفارتی دروازے بند، ایران کا اقوام متحدہ کو خط
- 15 منٹ قبل