نید ر لینڈ نے 263 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا


آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ، نیدر لینڈرز نے 263 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سدیرا سمراوکرما نے 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے۔
گزشتہ روز لکھنؤ میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 19 ویں میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، سائبرینڈ اینجلبرچٹ نے 70 اور لوگان وین بیک نے 59 رنز بنائے ، سری لنکا کی طرف سے دلشان مدوشنکا اور کاسن رجیتھا نے چار ، چار وکٹیں حاصل کیں ، جواب میں سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، سدیرا سمراوکرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست 91 رنز بنائے ، دیگر بیٹرز میں پاتھم نسانکا 54 ، چاریتھ اسلانکا 44 اور دہننجایا ڈی سلوا 30 رنز بنا کر نمایاں رہے ، نیدرلینڈز کے اریان دت نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل






