پاکستان کرکٹ ٹیم میں مکمل ہم آہنگی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے گئی منز کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔
PCB statement ⤵️ pic.twitter.com/qo8mFoVqq1
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) October 23, 2023
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میڈیا کے کچھ حصے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کے ضمن میں پی سی بی نے پر روز انداز میں اس بات کا یقین دلایا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں مکمل ہم آہنگی ہے۔ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جن سے ٹیم میں اختلافات کے بے بنیاد دعوؤں کو تقویت ملے۔
پی سی بی نے اس طرح کی جھوٹی خبروں پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات پھیلانے سے قبل یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ صحافتی اخلاقیات اور ذمہ داری انتہائی اہم ہیں۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 15 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 16 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 18 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 19 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 13 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 18 hours ago









