چیئر مین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کے لیے کی گئی استدعا مسترد کردی گئ


اسلام آباد :چیئر مین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کے لیے کی گئی استدعا مسترد کردی گئی ۔
جسٹس میاں گل حسین نے کہا کہ ابھی ہم آہکو کوئی عبوری ریلیف فراہم نہیں کر سکتے ، انہوں نے کہا کہ جب فائل مارکنگ کے لیے چیف جسٹس کے پاس جائے تو نیا بینچ بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اس کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا ۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ کسی ایک شخص کی خاطر رولز اور قانون کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے ۔
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Wy6CVyh1aa
— GNN (@gnnhdofficial) October 24, 2023
سلمان اکرم راجا نے دلائل دیے کہ ملزم کی سیکیورٹی کے لیے جیل ٹرائل کیا جا رہا ہے ، لیکن ملزم کو معلوم ہی نہیں ہے ۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 17 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 17 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل




