ایڈیشنل پراسیکیوٹر نے کہا کہ پرویز الہی کی تمام مقدمات میں ضمانت ہوچکی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اینٹی کرپشن عدالت کا پرویز الہی کی ضمانت واپس لینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
ایڈیشنل پراسیکیوٹر نے کہا کہ پرویز الہی کی تمام مقدمات میں ضمانت ہوچکی ہے ۔
ایڈیشنل پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ اگر اس کیس میں ریمانڈ نہ ملا تو تحقیات ادھوری رہ جائیں گیں ۔
عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل آفس سمیت تمام لاء افسر قانون کو پڑھنے کے لیے تیا ر ہی نہیں ہیں ،عدالت نے کہا کہ قانونی نکتہ پر معاونت کا کہا تو آپ افسروں کی فوج لے کر آ گئے ۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




