Advertisement

تیسرے حیدر آباد اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب (کل )ہوگی

گیمز میں 10 کیٹگریز کے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 5:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیسرے حیدر آباد اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب (کل )ہوگی

اسلام آباد: پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن زیراہتمام اور حیدرآباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے حیدرآباد میں جاری تیسرے حیدر آباد اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب (کل) ہفتہ کو حیدرآباد میں منعقد ہو گی۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں ہونگے جو کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔ گیمز میں 10 کیٹگریز کے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں جن میں اتھلیٹکس، آرم ریسلنگ، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، کرکٹ، چک بال، روپ سکیپنگ، تھروبال، رسہ کشی اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے شامل ہیں۔

گیمز کی اختتامی تقریب 28 اکتوبر کو ہوگی۔ جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑہوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 3 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 4 minutes ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد