خاتون کے شوہر عید کریمی نے حملہ آور کا پیچھا کیا اور اسے پولیس کے حوالے کردیا ہے


لندن: برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلمان خاتون پر کنگریٹ سے حملہ کیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیوز بری کے علاقے میں رونما ہونے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نقاب پوش شخص حجاب میں ملبوس خاتون کے قریب پہنچ کر کنکریٹ کا ٹکڑا خاتون کے سر پر مارتا ہے، خاتون کے شوہر عید کریمی نے حملہ آور کا پیچھا کیا اور اسے پولیس کے حوالے کردیا ہے
،تاہم ویسٹ یارکشائر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حراست میں ہے ،پولیس نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا کہ اس کیس کو نفرت انگیزی کے جرم کے طور پر لیا جا رہا ہے کہ نہیں۔
یاد رہے کہ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب برطانیہ میں غزہ جنگ کے بعد اسلامو فوبیا سے متعلق جرائم میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔رواں ماہ کے دوران لندن میں اسلامو فوبیا کے حوالے سے جرائم میں گزشتہ سال کی نسبت 140 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وسطی نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل

نوشہرہ: مسجد میں دھماکہ، جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید
- ایک گھنٹہ قبل

پی ٹی آئی کے ساتھ ہماری جماعت کے اختلافات باقی ہیں، کامران مرتضی ٰ
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی نئے وفاقی وزراء، وفاقی کابینہ کے ارکان سے ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل
لالی وڈ کی نئی فلم لمبی جدائی کا ٹیزر جاری
- 27 منٹ قبل

اقوام متحدہ میں پاکستان کا امن مشنوں میں اقوام متحدہ پولیس کا کردار مضبوط بنانے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

رمضان المبارک : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا
- 17 گھنٹے قبل

آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے کتنے آثار ہیں ؟
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب بھر کے تھیٹرز میں ای مانیٹرنگ شروع
- 21 منٹ قبل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ
- 6 گھنٹے قبل

افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
- 16 منٹ قبل

انسٹا گرام کی جانب سے مختصر ویڈیوز ریلز پر مبنی ایک علیحدہ ایپ متعارف کرانےکا فیصلہ
- 18 گھنٹے قبل