خیبر میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 28th 2023, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو جوان شہید ہوگئے جبکہ ضلع خیبرمیں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں دو مختلف واقعات میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا، بارودی سرنگ دھماکے میں مادر وطن کے 2 جوان شہیدہو گئے،شہدامیں سپاہی بنارس اور سپاہی کریم شامل ہیں، 23 سالہ شہید سپاہی بنارس خان کا تعلق اورکزئی جبکہ 23 سالہ شہید سپاہی عبدالکریم کا تعلق خیبر سے تھا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







