مشرق وسطٰی میں فیشن ڈیزائننگ کی اپنی نوعیت کی یہ پہلی نمائش ہے


ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جدید ’’ریاض فیشن ویک ‘‘ کا انعقاد کیا گیا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق فیشن شو میں سعودی عرب کے پانچ نمایاں فیشن ڈیزائنر برانڈز اے آر اے ایم ڈیزائنز، اتولییہ حکایات، حندامے، کاف از کاف اور عبادیہ نے نمائش میں حصہ لیا۔ فیشن ڈیزائنرز کی یہ نمائش 21 سے 24 اکتوبر تک ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ میں منعقد کی گئی۔
سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کے سی ای او عبداللہ الحمادی نے کہا ہے کہ مشرق وسطٰی میں فیشن ڈیزائننگ کی اپنی نوعیت کی یہ پہلی نمائش ہے جس میں ٹیکنالوجی اور فیشن کی دنیا کو یکجا کیا گیا۔عبداللہ الحمادی نے بتایا کہ ‘تصور نمائش’ میں آنے والوں نے پانچوں سعودی ڈیزائنرز کے سٹالز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹیکنالوجیز کے ساتھ ڈیزائنرز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔
نمائش میں اتولییہ حکایات کے ایریا میں فرانسیسی ٹوائل فیبرک متاثر کن تھا جسے برانڈ کی جمالیات سے مماثلت کے طور پر سیاہ اور سفید رنگ میں سجایا گیا۔فیشن ڈیزائنرز نے سنیپ چیٹ کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے تصور نمائش کے لیے خصوصی طور پر پیلے رنگ کا انتخاب کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تصور نمائش’ میں ہماری شرکت بعض سعودی پہلوؤں کو نمایاں کرتی ہے۔ اس میں آباؤاجداد کی کہانیاں شامل ہیں جو ہم سنتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں۔

جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا ہے ،صوبائی وزیر طلاعات عظمیٰ بخاری
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں قائم دھونس، دھاندلی اور فریب کے نظام کو زمین بوس کرنا ہے، سلمان اکرم راجہ
- 6 گھنٹے قبل

رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں
- 6 گھنٹے قبل

برازیل میں خوفناک بس حادثہ، 12 طلباء ہلاک،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں نیب افسر پراسرار طور پر جاں بحق،گیسٹ ہاؤس سے لاش برآمد
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ،بھارت کو جیت کے لیے242 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل

رنز مشین ویرات کوہلی نے ون ڈے کیرئیر میں 14 ہزار رنز مکمل کرلیے
- ایک گھنٹہ قبل

گوجرانوالہ:خوشیوں والا گھر ماتم میں بدل گیا،ولیمے کے دن حرکت قلب بند ہونے سے دلہا جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پاک افغان فورسز میں کشیدگی کے باعث طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند
- 3 گھنٹے قبل

دہشت گرد برے لوگ ہیں اب انہیں جڑ سے اکھاڑ کر پھینکیں گے،عطا تارڑ
- 2 گھنٹے قبل

لبنان: حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی نمازجنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں شہریوں کی سہولت کے لیے حکومت نے مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 4 گھنٹے قبل