اٹالین ٹینس سٹار جانک سینر نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
کوارٹر فائنل راؤنڈ میں انہوں نے فرانسس تیافو کو شکست دی

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 28th 2023, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویانا: اٹالین ٹینس سٹار جانک سینر نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، کوارٹر فائنل راؤنڈ میں انہوں نے فرانسس تیافو کو شکست دی ، اے ٹی پی کے زیر اہتمام ویانا اوپن کے دلچسپ مقابلے آسڑیا میں جاری ہیں۔
، گزشتہ روز مینز سنگلز ایونٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں اٹلی کے جانک سینر نے امریکہ کے فرانسس تیافو کے خلاف میں سٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی اور سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ، ان کی جیت کا سکور 3-6 اور 4-6 رہا۔

لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی
- 22 منٹ قبل

کراچی میں بارش کے باعث 100 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی تاحال بحال نہ ہوسکی
- چند سیکنڈ قبل
پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

چینی وزیر خارجہ کی وزیراعظم، صدر اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، باہمی تعلقات پر گفتگو
- 12 گھنٹے قبل

قومی کپتان محمد رضوان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ایکشن کے لیے تیار
- 11 گھنٹے قبل

پرائیڈ آف پرفارمنس اعزاز حاصل کرنے والے قوال شیر میانداد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
- 13 گھنٹے قبل

نیتن یاہو کی غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول برقرار رکھنے کی دھمکی
- 11 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے کا کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش کا الرٹ
- 11 گھنٹے قبل

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آپریشنز اور امدادی سرگرمیوں کی براہ راست نگرانی کررہا ہوں،علی امین
- 12 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا بیٹے کے اغوا کا دعویٰ، چار مسلح افراد پر الزام
- 11 گھنٹے قبل

جنوبی افریقا نے2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا
- 19 منٹ قبل

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزےروک دیئے
- 7 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات