Advertisement
پاکستان

پی ایس او نے پی آئی اے کو ڈیزل فراہم کرنے کی منظوری دے دی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ایندھن سے متعلق معاملات طے پا گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 28 2023، 10:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس او نے پی آئی اے  کو ڈیزل فراہم کرنے کی منظوری دے دی

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ایندھن سے متعلق معاملات طے پا گئے ہیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ایس او اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جس کے بعد آئندہ چند روز میں ایندھن کی سپلائی میں اضافہ شروع ہو جائے گا اور پروازوں کا شیڈول معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔

دوسری جانب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس او نے پی آئی اے کی قرض کی سہولت کو 500 ملین روپے تک بڑھا دیا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کو ایندھن کی سپلائی میں اضافے سے فلائٹ آپریشن میں بہتری آئے گی۔

Advertisement
سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد

  • 5 hours ago
چین پاکستان کی ہر محاذ پر حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ وانگ ژی

پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود پاکستان بھر کی 150 پروازیں منسوخ

  • 6 hours ago
آپریشن بُنیان مرصوص،بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا

ڈی جی آئی ایس پی آرنے  بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سے پردہ اٹھا دیا

  • 26 minutes ago
پاکستان نے امریکی صدر  کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم

  • 32 minutes ago
انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا

  • 3 hours ago
پااکستان جنگ بندی  پر دیانت داری سے قائم ہے اور کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی،دفتر خارجہ

پااکستان جنگ بندی پر دیانت داری سے قائم ہے اور کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی،دفتر خارجہ

  • 6 hours ago
کراچی میں آج موسم شدید گرم،درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے

  • an hour ago
شوبز شخصیات کا پاک  بھارت  جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم

شوبز شخصیات کا پاک بھارت جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم

  • 6 hours ago
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار

  • 2 hours ago
ماں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہاہے