Advertisement
پاکستان

ای سی سی کی پی آئی کے لیے فنڈز کی منظوری

ای سی سی نے ہوابازی ڈویژن کومحکمہ ہوابازی اور پی آئی اے کے درمیان باہمی انتظامات کرنے کی بھی اجازت دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 29th 2023, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ای سی سی کی پی آئی کے لیے فنڈز کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کی ہنگامی ضروریات کو پوراکرنے کے لئے فنڈکی منظوری دی ہے۔

یہ منظوری اسلام آباد میں وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاداختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ۔آٹھ ارب روپے محکمہ شہری ہوابازی کے وسائل سے فراہم کئے جائیںگے۔

ای سی سی نے ہوابازی ڈویژن کومحکمہ ہوابازی اور پی آئی اے کے درمیان باہمی انتظامات کرنے کی بھی اجازت دی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 3 دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 13 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 دن قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 2 دن قبل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 3 دن قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 13 گھنٹے قبل
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement