فوری امدادی کارروائیوں کے احکامات جاری

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آندھرا پردیش: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ہندوستانی ریلوے حکام کے مطابق المندا اور کانٹاکپلی ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان ایک مسافر ٹرین وشاکھاپٹنم پالسا اور وشاکھاپٹنم ریگڈا کے درمیان ممکنہ انسانی غلطی کی وجہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ریاستی دارالحکومت امراوتی سے فوری امدادی کارروائیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔
عمران ہاشمی کا نیا گیت "مجبوریاں" ریلیز
- 21 گھنٹے قبل

سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر، قیمت میں اچانک کمی
- ایک دن قبل
بالی وڈ کےلیجنڈ اداکار کے اداکار بیٹے کا اچانک انتقال
- 3 گھنٹے قبل

اہم ملک کی طرف سے ویزا فری انٹری کا اعلان، کیا پاکستان شامل؟
- 3 گھنٹے قبل

رونالڈو نے ہالی ووڈ کا رخ کر لیا، فٹبال ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

چھانگا مانگا میں مبینہ زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
- 25 منٹ قبل

پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، امریکا میں ملازمت کا خواب کیسے پورا ہوگا؟ ویزا کی تمام شرائط جان لیں
- 16 منٹ قبل

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام فلسطینی طلبہ کی گریجویشن تقریب، 38 نوجوانوں نے ڈینٹل سرجری کی ڈگریاں حاصل کر لیں
- ایک دن قبل

سابق قومی کرکٹر کے گھر افسوسناک حادثہ، 10 ماہ کی بیٹی زندگی کی بازی ہار گئی
- ایک دن قبل

لندن کی تقریب میں پاکستانی اداکارہ چھا گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
- ایک دن قبل
حکومت نے 4 سالہ حج پالیسی پیش کردی، فی کس پیکج کتنے کا ہو گا؟
- 4 گھنٹے قبل
نورین نیازی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


