Advertisement

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، حماس

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 2 لاکھ مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہوگئے ہیں، رہنما غازی حمد

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 31st 2023, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، حماس

حماس کے رہنما غازی حمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست اور فوج جنگ کے آغاز کے بعد سے کوئی فوجی یا سیاسی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ غزہ اسرائیلی زمینی حملے کے خلاف مزاحمت جاری رکھے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا اسرائیل کی جانب سے غزہ میں صلاح الدین روڈ کو بلاک کرنے کی کوشش آج ناکام بنا دی گئی۔ جھڑپوں کے تمام مقامات پر اسرائیلی افواج کا مقابلہ ہوا اور انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 2 لاکھ مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ غزہ پر حملہ اسرائیل کے تاثر کو بہتر بنانے کی کوشش ہے۔ جھڑپوں کے تمام مقامات پر اسرائیلی افواج کا سامنا ہوا اور اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

انہوں نے اس جنگ میں فتح حاصل کرنے پر اپنے اعتماد کا اعادہ کرتے ہوئے مزید کہا فتح ہماری ہے اور ہمیں اللہ کی قدرت اور اپنے اندر کے لوگوں کی استقامت پر بھروسہ ہے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 7 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 13 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 12 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 11 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 10 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 13 hours ago
Advertisement