چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کوئنزلینڈ حکام نے ریاست بھر میں 70 مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات کی تصدیق کی ہے


آسٹریلوی ریاست کوئینز لینڈ کے جنگلات میں آتشزدگی سے 85 انفراسٹرکچرز تباہ ہو گئے۔ چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کوئنزلینڈ حکام نے ریاست بھر میں 70 مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات کی تصدیق کی ہے، آتشزدگی کے ان واقعات میں مجموعی طور پر 85ڈھانچے تباہ ہو چکے ہیں۔
حکام کے مطابق ریاست کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرم موسم کے باعث آگ شدت اختیار کر سکتی ہے تاہم جمعہ کو متوقع بارش سے آگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
کوئینز لینڈ کے شہر تارا میں گولڈن گلو روڈ کے قریب تیزی سے پھیلتی ہوئی آگ کے باعث شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور شہریوں کو انخلا کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ حکام نے شہریوں کیلئے دوسرے محفوظ مقامات پرعارضی رہائش کا بندوبست بھی کر دیا ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 21 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 17 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 16 گھنٹے قبل







