محصور غزہ کی پٹی پر جاری بڑے پیمانے پر فوجی حملے ثالثی اور کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو نقصان پہنچائیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 3:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دوحہ: اسرائیل اور فلسطینی گروپس کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ملک قطر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کےغزہ میں بڑے پیمانے پر حملے ثالثی کی کوششوں کو کمزور کر رہے ہیں۔
برطانوی اخبار کے مطابق قطر نے غزہ کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ محصور غزہ کی پٹی پر جاری بڑے پیمانے پر فوجی حملے ثالثی اور کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو نقصان پہنچائیں گے۔
دوحہ کی وزارت خارجہ نے جبالیہ کیمپ پر حملے کو معصوم فلسطینی عوام کے خلاف ایک نیا قتل عام قرار دیا۔قطری وزارت خارجہ کے مطابق قطر نے غزہ کی پٹی میں شہری اہداف پر اسرائیلی حملوں میں اضافے کے خلاف بھی خبردار کیا ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 21 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 18 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 16 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







