Advertisement

چین ،منی بس اور پک اپ ٹرک میں تصادم سے 8افراد ہلاک

حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 24th 2023, 10:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین ،منی بس اور پک اپ ٹرک میں تصادم سے 8افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں منی بس اور پک اپ ٹرک میں تصادم سے 8افراد ہلاک ہو گئے۔

چینی خبر رساں ادارے نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ جمعے کی صبح 8 بجے منچن کائونٹی کے شہر ویووی میں پیش آیا جس سے 8افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

  • ایک گھنٹہ قبل
ایبٹ آباد میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، خاتون جاں بحق،3افراد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان  کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے  136 رنز کا ہدف

  • 3 گھنٹے قبل
قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کچھ دیر میں شروع، پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار

  • چند سیکنڈ قبل
سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کارروائی ، 3 خوار جی دہشتگرد جہنم واصل

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

  • 3 گھنٹے قبل
65ء کی جنگ کے ہیرو ،5 بھارتی طیارے تباہ کرنے والے ایم ایم عالم کی آج 12ویں برسی

انجکشن سے  ہلاکتیں،عدالت کا  محکمہ صحت پنجاب اور پرنسپل میوسپتال سے جواب طلب

  • 15 منٹ قبل
آسٹریلیا : میچ کے دوران مقامی کلب کے کرکٹر جنید ظفر انتقال کر گئے

  • 14 گھنٹے قبل
اسرائیل کے  غزہ پر 35 سے زائد فضائی حملے، بچوں سمیت 170 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ پر 35 سے زائد فضائی حملے، بچوں سمیت 170 فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
دشمن اگر امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر  تیار ہیں، حماس

  • 2 گھنٹے قبل
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 1 ارب ڈالر سے زائد کمی

  • 10 منٹ قبل
Advertisement