Advertisement
پاکستان

سفیر آمنہ بلوچ کی ایشیا اینڈ پیسفک پورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات

ملاقات میں سٹریٹجک انگیجمنٹ پلان کے تحت دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Nov 24th 2023, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سفیر آمنہ بلوچ کی ایشیا اینڈ پیسفک پورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات

برسلز: یورپین یونین، بیلجیئم اورلکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے ایشیا اینڈ پیسفک پورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے منیجنگ ڈائریکٹرنکلاس کیورانسٹروم سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق اس ملاقات کے دوران جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سٹریٹجک انگیجمنٹ پلان کے تحت دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement