مظاہرین نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا


غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہزاروں شہریوں نے امریکی سفارتخانے کے باہر مارچ کیا اور اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارچ کی قیادت کیوبا کے صدر میگوئیل ڈیاز کینل نے کی اور دارالحکومت ہوانا میں امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ کیا۔مارچ کے شرکا نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھےجن پر ’’فلسطین کو آزاد کرو،اسرائیل نسل کش ہے‘‘کے نعرے درج تھے۔
اس موقع پر ایک یونیورسٹی کےپروفیسر انیت روڈریگز نے کہا کہ ہم یہاں امریکی سفارت خانے کےباہر اس لیے جمع ہوئے ہیں کہ امریکا فلسطینی شہریوں کے قتل عام اور اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 6 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 5 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 41 minutes ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 6 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago








