نقشے کو خلیجی خطے کے ایک گمنام ادارے نے خریدا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 25th 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکہ مکر مہ: مکہ مکرمہ کی مرکزیت والا نقشہ لندن میں بونہمس نیلام گھر کے ذریعے 23 لاکھ 30 ہزار ڈالر میں فروخت ہواہے۔
عرب نیوز کے مطابق ایران کی صفوی سلطنت کے دور میں بنایا گیا دنیا کا نقشہ لندن کے بونہمس نیلام گھر میں نیلام کیا گیا۔
بونہمس مڈل ایسٹرن اینڈ اسلامک آرٹ کے ڈائریکٹر نیما ساغرچی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نقشے کو خلیجی خطے کے ایک گمنام ادارے نے خریدا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مبینہ طور پر بچ جانے والے ان تین نقشوں میں سے ایک ہے جن میں مکہ کو مرکزیت دی گئی ہے۔
ساغرچی نے کہا کہ یہ ایک بھولی ہوئی روایت ہے۔انہوں نے کہا کہ پوری دنیا 22 سینٹی میٹر قطر کے اندر ہے ۔کچھ سکوائر میں اسلامی دنیا کے شہروں کے نام درج ہیں جن میں اصفہان اور استنبول شامل ہیں۔

جموں کشمیر کے یوم الحاق کے موقع پر صدر مملکت اوروزیر اعظم کا خصوصی پیغام
- 2 گھنٹے قبل

حکومت بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
- 14 گھنٹے قبل

جرمنی نے 81 افغانیوں کو ملک بدر کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند،نوٹم جاری
- ایک گھنٹہ قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 35 منٹ قبل

🌧️ پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 20 جولائی سے متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 14 گھنٹے قبل

تاجر برادری نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی، حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل

کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی،ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلی بار 5بھارتی جہاز گرائے جانے کا اعتراف
- ایک گھنٹہ قبل

19 جولائی 1947: کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
- ایک گھنٹہ قبل

لندن : ائیر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے طیارے سی ون 30 کی دھوم،پہلی پوزیشن حاصل کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

سینیٹ میں 5/6 فارمولے پر اتفاق، پی ٹی آئی میں اندرونی بحران برقرار
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات