حکومت جھوٹ بول رہی ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں: رانا ثناء اللہ
لاہور: رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت جھوٹ بول رہی ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں، حکمرانوں کو عوام کی فکر نہیں، صرف انتقام میں لگی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 18th 2021, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں اسرائیل بدترین ظلم کر رہا ہے، اسرائیلی فورسز معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا رہی ہیں، کابینہ کا اجلاس شہباز شریف کے بجائے مسئلہ فلسطین پر بلاتے تو بہتر ہوتا، چھٹی کے دن وزارت قانون اور دیگر دفاتر کھولے گئے، حکومت کو فلسطین اور کشمیریوں پر ظلم سے کوئی سروکار نہیں۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 15 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 9 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




