غزہ کی پٹی میں صحت کی صورتحال انسانی بحران کی حد سے تجاوز کر گئی ہے جس کا تنظیم نے اس سے پہلے مشاہدہ کیا ہو، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز

.jpg&w=3840&q=75)
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے سربراہ کرسٹوس کرسٹو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز مغربی کنارے کے شہر جنین میں تنظیم کی طبی ٹیموں کے ہسپتال کے کام میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں ۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے سے واپسی کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان میں ایک پریس کانفرنس میں کرسٹوس کرسٹو نےکہا کہ اسرائیلی افواج کے حملے کے دوران ایم ایس ایف کی طبی ٹیموں کو معطل کر دیا گیا اور ان کے کام میں رکاوٹیں ڈالی گئیں،
کرسٹوس کرسٹو کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کو فلسطینیوں کو طبی خدمات فراہم کرنے سے روک دیا گیا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں صحت کی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کسی بھی ایسے انسانی بحران کی حد سے تجاوز کر گئی ہے جس کا تنظیم نے اس سے پہلے مشاہدہ کیا ہو۔
انہوں نے کہاکہ غزہ کی پٹی میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں اور 10 لاکھ سے زیادہ افراد افراتفری اور غیر انسانی صورت حال میں زندگی گزار رہے ہیں۔
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- a day ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 21 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- an hour ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- a day ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- a day ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- an hour ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- a day ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- a day ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 days ago






