شیئرمارکیٹ 63320 پوائنٹس پر پہنچ گئی

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 6 2023، 3:37 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیِزی کا رجحان برقرار ہے، اسٹاک ایکسچینج نے دوران کاروبار63000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔
آئل اور ریفائنری کمپنیز کے شیئرز میں خریداری سے مارکیٹ نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 343 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
شیئرمارکیٹ 362 پوائنٹس بڑھکر 63320 پوائنٹس پرپہنچ گئی۔دوسری جانب کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 38 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 13 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 16 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 14 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 15 hours ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 13 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







