اسرائیلی حملوں سے حدیدہ اور راس عیسیٰ بندرگاہ، حزیاز پاور اسٹیشن اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا،عالمی میڈیا


صنعا:اسرائیل نے حوثیوں کے ڈرون حملوں کے جواب میںیمن میںایک دفعہ پھر فوجی تنصیبات اور بندرگاہوں شدید فضائی بمباری کی ہے۔
عالمی میڈیاکے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے یمن میں حوثیوں کے کنٹرول والے علاقوں میں شدید بمباری کی،بمباری میں فوجی تنصیبات،بندرگاہوں اورپاوراسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
اسرائیلی حملوں سے حدیدہ اور راس عیسیٰ بندرگاہ، حزیاز پاور اسٹیشن اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
اس سے قبل اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوںنے یمن سے فائر کیے 2 ڈرونز کو مار گرایا تھا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ حوثی اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کی قیمت چکا رہے ہیں اور انہیں مزید بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
دوسری جانب حماس سے یمن پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 17 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 11 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago








