سب نے سلمان اور ان کی بہن ارپیتا کی سالگرہ تین ٹائر والے کیک کے ساتھ منائی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار نے آج اپنی 58ویں سالگرہ دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ منائی۔
تفصیلات کے مطابق سلمان نے سالگرہ کا کیک اپنی بھانجی آیت کے ساتھ اپنے قریبی دوست اداکار بوبی دیول کی موجودگی میں کاٹا جنہوں نے جشن کی جھلکیاں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔
View this post on Instagram
سلمان خان رات گئے کلینا ایئرپورٹ پہنچے، جہاں انہوں نے ہاتھ جوڑ کر انتظار پاپرازی کا استقبال کیا۔
ہوائی اڈے سے، وہ سیدھے اپنی بہن ارپیتا کی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوئے، جہاں پورا خاندان ان کی سالگرہ منانے کے لیے تیار تھا۔ سب نے تین ٹائر والے کیک کے ساتھ سلمان اور ارپیتا کی سالگرہ منائی۔

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 18 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 دن قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 20 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 21 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- ایک دن قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 دن قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






