انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 5th 2024, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینیٹ اجلاس میں آج انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن کا بھی ردعمل آگیا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
ذرائع الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 15 گھنٹے قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 4 دن قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- 17 گھنٹے قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 15 گھنٹے قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 15 گھنٹے قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 17 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 4 دن قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 17 گھنٹے قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


