Advertisement
تجارت

مسلسل چوتھے روز سو نے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ،نئی قیمت کیا ہو گئی؟

پاکستان میں گزشتہ 4 روز کے دوران فی تولہ سونا 4 ہزار 4 سو روپے مہنگا ہوا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 11th 2025, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل چوتھے روز سو نے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ،نئی قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید  1100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 79 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح  10گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت  2 لاکھ 39 ہزار 540  روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالرکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی نئی قیمت  2676 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
 واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ 4 روز کے دوران فی تولہ سونا 4 ہزار 4 سو روپے مہنگا ہوا ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 21 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 20 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا