جنیوا : پاکستان اور امریکا کے قومی سلامتی مشیروں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے،جس میں قومی سلامتی کے معاملات پر تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 25th 2021, 11:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان علاقائی سلامتی اور بین االاقوامی معاملات پر تبادلہ کیا گیا ۔
ترجمان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اور امریکی مشیر جیک سلیون کے درمیان قومی سلامتی کے معاملات پر تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات گذشتہ روز جنیوا میں ہوئی ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 16 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




