س نظام کو اگراپنی نسلوں کےلئے قبول نہیں کرنا تو 8 فروری کو 100 فیصد لوگ ووٹ ڈالیں، ہمشیرہ عمران خان


بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کراس ایگزامنیشن میں 2 ناموں کے خوف سے کہ کہیں یہ نہ آجائیں، آج انصاف کا جنازہ نکالا گیا۔ فارن سیکریٹری ، اعظم خان اور سفیر کا کراس ایگزیمینیشن (جراح) ہونا تھا، یہ تین اہم گواہ ہیں۔
کراس ایگزامنیشن میں 2 ناموں کے خوف سے کہ کہیں یہ نہ آجائیں انصاف کا جنازہ نکالا گیا آج، جج نے ہمارے ساتھ بدتمیزی کی، اِس نظام کو اگراپنی نسلوں کےلئے قبول نہیں کرنا تو 8 فروری کو 100 فیصد لوگ ووٹ ڈالیں، اس سے بہتر انتقام کوئی ہیں، علیمہ خان
— PTI (@PTIofficial) January 30, 2024
pic.twitter.com/5XliUYbvJ4
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزاؤں پر ردعمل دیتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جب ان کا کراس ایگزیمینیشن ہونا تھا تو ڈونلڈ لو جس نے پیغام بھیجا اور جنرل باجوہ جنہوں نے پیغام وصول کیا، ان کے نام سامنے آںے تھے۔پراسیکیوٹر کی خواہش تھی کہ سزائے موت ہو
کراس ایگزامنیشن میں 2 ناموں کے خوف سے کہ کہیں یہ نہ آجائیں، آج انصاف کا جنازہ نکالا گیا، جج نے ہمارے ساتھ بدتمیزی کی، اِس نظام کو اگراپنی نسلوں کےلئے قبول نہیں کرنا تو 8 فروری کو 100 فیصد لوگ ووٹ ڈالیں، اس سے بہتر انتقام کوئی ہیں

امریکی اڈے دوبارہ نشانے پر آ سکتے ہیں، ایران کی امریکا کو دو ٹوک تنبیہ
- 13 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں دہشت گردی میں 45 فیصد اضافہ، چھ ماہ میں 257 افراد جاں بحق: محکمہ داخلہ
- 11 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا بڑا اقتصادی فیصلہ: یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، 9 مئی کیسز میں مقدمات زیر غور
- 11 گھنٹے قبل

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نعرہ ہوگا ’جئے عوام‘
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی قیادت کا قافلہ لاہور پہنچ گیا
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، 4 کارکن گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: پولیس نے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرلیا
- 14 گھنٹے قبل

یوٹیوب چینلز کی بندش: عدالت نے مزید 5 صحافیوں کے چینلز کھولنے کا حکم دے دیا
- 10 گھنٹے قبل

فرانس: شوہر اپنی بیوی کو ہائی وے پر چھوڑ کر 300 کلومیٹر آگے نکل گیا
- 10 گھنٹے قبل

تبدیلی آنی چاہیے، مگر پی ٹی آئی کے اندر سے: مولانا فضل الرحمان
- 14 گھنٹے قبل