اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور دیگر تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جنرل باڈی کا اجلاس آج (بدھ) کو طلب کرلیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اجلاس اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ہوگا۔ اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور دیگر تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کا اہم جنرل باڈی اجلاس طلب
— PTI Islamabad (@PTIOfficialISB) January 30, 2024
جنرل باڈی اجلاس کل مؤرخہ 31 جنوری کو بیک وقت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں منعقد کیا جائے گا۔ pic.twitter.com/kU5lxDA4OY
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کی کارروائی چلانے کے لیے مرکز اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں کنوینر مقرر کیے گئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکز میں صبغت اللہ ورک، پنجاب میں کرنل اعجاز منہاس، خیبرپختونخوا میں شیر علی ارباب، بلوچستان میں سالار خان کاکڑ اور سندھ میں جسٹس ریٹائرڈ نور الحق قریشی جنرل باڈی اجلاس کی کارروائی چلائیں گے۔
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 2 منٹ قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 8 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- 5 گھنٹے قبل

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 9 گھنٹے قبل








.jpg&w=3840&q=75)