کھانے پینے کی اشیا مصنوعی ٹرانس فیٹ سے پاک ہیں


ریاض: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کھانے پینے کی اشیاء کے مصنوعی ٹرانس فیٹ سے پاک ہونے پر سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) کو جنیوا میں اعزاز دیا ہے۔
اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب دنیا کے ان پانچ ممالک میں سے ایک ہے جہاں کھانے پینے کی اشیا مصنوعی ٹرانس فیٹ سے پاک ہیں۔ مملکت کے علاوہ ڈنمارک، لیتھوانیا، پولینڈ اور تھائی لینڈ اس فہرست میں شامل ہیں۔
سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین ڈاکٹرہشام بن سعد الجضعی نے صحت عامہ کے فروغ کے حوالے سے بہترین کوششوں پر عالمی ادارہ صحت کا شکریہ ادا کیا۔
ایس ایف ڈی اے کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ سعودی وژن 2030 اور مملکت میں اوسط عمر بڑھانے سے متعلق شعبہ صحت کی بنیاد پرسعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی 2017 سے صحت بخش غذا اور تغذیہ کی حکمت عملی پر کام کررہی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 20 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- an hour ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- an hour ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 20 hours ago




