لاہور : سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نےبرطانوی پاسپورٹ لے کر آئی پی ایل کھیلنے کی خبر کی تردید کردی ہے ۔ محمد عامر کا کہنا ہے کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا ہے کہ برطانوی پاسورٹ پر آئی پی ایل کھیلنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ، میری اہلیہ برطانوی شہری ہیں اپنے بچوں کی پرورش اور تعلیم کے لئے مستقبل میں مجھے برطانوی پاسپورٹ ملنا ہی ہے ۔
محمد عامر نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ شوق سے لیا تھااور نہ ہی ابھی اس سے پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ ہے لیکن موجودہ مینیجمنٹ کے جانے کے بعد ریٹائر منٹ واپس لینے کا سوچ سکتا ہوں اور میں دنیا کی مختلف فرنچائز اور ٹی 20 لیگز میں کھیلتا رہوں گا۔
واضح رہے کہ محمد عامر نے کچھ روز پہلے کہا تھا کہ میں اس وقت آئی پی ایل میں حصہ نہیں لے سکتا لیکن مستقبل میں اگر ایسی کوئی پیشکش ہوئی تو کھیلنے سے انکار بھی نہیں کروں گا، میری دعا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہو جائیں کیونکہ اس صورت میں ہی آئی پی ایل کھیل سکتا ہوں اور صرف ایک پاکستانی کھلاڑی کی حیثیت سے ہی اس لیگ میں شریک ہونا چاہتا ہوں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 16 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 10 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل









