اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ،724 کلو گرام منشیات برآمد ،9 ملزمان گرفتار
سیال ایئر کارگو آفس سیا لکوٹ میں پارسل سے 500 گرام آئس برآمدکی گئی
![GNN Web Desk](/_next/image?url=%2Fimages%2Fplaceholder-maroon.jpg&w=256&q=75)
![اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ،724 کلو گرام منشیات برآمد ،9 ملزمان گرفتار](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F94747%2Fanf1.jpg&w=3840&q=75)
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےمنشیات سمگلنگ کے خلاف 11 کارروائیوں کے دوران 724 کلو گرام منشیات برآمد کرکے9 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے شارجہ جانے والے مسافر سے 746 گرام چرس برآمدکی گئی جبکہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے مسافر سے 91 ہیروئن بھرے کیپسول برآمدکئے گئے۔
کراچی ایئرپورٹ پر چین جانے والے دو مسافروں سے 159 گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔ سیال ایئر کارگو آفس سیا لکوٹ میں پارسل سے 500 گرام آئس برآمدکی گئی۔
نوکنڈی چاغی سے 295 کلو افیون اور 7 کلوگرام چرس برآمدکی گئی ،اورکزئی سے 97 کلوگرام چرس برآمدکی گئی۔بشارت روڈ پشاور سے 120 کلوگرام چرس اور 72 کلو گرام افیون برآمد کرکےملزم گرفتارکیا گیا۔لکپاس ٹول پلازہ کوئٹہ کے قریب 2 ملزمان سے 65 کلوگرام چرس اور 8 کلوگرام آئس برآمدکی گئی ۔
![وزیر صحت سوشل میڈیا پرنامناسب تبصرہ کرنے پر وزارت سے فارغ](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129216%2F395371_1758217_updates.webp&w=3840&q=75)
وزیر صحت سوشل میڈیا پرنامناسب تبصرہ کرنے پر وزارت سے فارغ
- 3 گھنٹے قبل
![پاکستان نیوی خطے میں امن، استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے: نوید اشرف](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129212%2FPakistan-Navy-1.jpg&w=3840&q=75)
پاکستان نیوی خطے میں امن، استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے: نوید اشرف
- 14 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف انجری کا شکا ر ہو گئے
- 17 گھنٹے قبل
![صہیونی فورسز نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا گیا](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129221%2F867153_40597253.jpg&w=3840&q=75)
صہیونی فورسز نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
![ملک میں سیاسی استحکام اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے،پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے،وزیر اعظم](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129204%2F867100_15839423.jpg&w=3840&q=75)
ملک میں سیاسی استحکام اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے،پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے،وزیر اعظم
- 16 گھنٹے قبل
![میکسیکوکے جنوبی علاقے میں المناک بس حادثہ،41 افراد ہلاک](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129219%2F09085732bf49a1d.webp&w=3840&q=75)
میکسیکوکے جنوبی علاقے میں المناک بس حادثہ،41 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
![امریکا اور جاپان سمیت 16 ممالک سے مزید 118 سے پاکستانی بے دخل](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129218%2F006-6-1.jpg&w=3840&q=75)
امریکا اور جاپان سمیت 16 ممالک سے مزید 118 سے پاکستانی بے دخل
- 2 گھنٹے قبل
![تحریک انتشار والے ہمارے نہیں بلکہ پاکستان کے مخالف ہیں، وفاقی وزیرعطا تارڑ](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129199%2F0817113752673e2.webp&w=3840&q=75)
تحریک انتشار والے ہمارے نہیں بلکہ پاکستان کے مخالف ہیں، وفاقی وزیرعطا تارڑ
- 18 گھنٹے قبل
![سندھ حکومت نے دن کے اوقات میں شہر میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی لگا دی](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129222%2F867126_44626731.jpg&w=3840&q=75)
سندھ حکومت نے دن کے اوقات میں شہر میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی لگا دی
- چند سیکنڈ قبل
![جراسک پارک کی ساتویں فلم ’ ری برتھ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129220%2Fjurassic-world-rebirth_d.jpg&w=3840&q=75)
جراسک پارک کی ساتویں فلم ’ ری برتھ‘ کا نیا ٹریلر ریلیز
- 2 گھنٹے قبل
![تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما محمد افضل گورو کا آج یوم شہادت](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129217%2F89008-AfzalGoruPhotoFile-1360473318-600x450.webp&w=3840&q=75)
تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما محمد افضل گورو کا آج یوم شہادت
- 2 گھنٹے قبل
![بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکایا کسی اور ملک کی مدد کے طلب گار نہیں،بیرسٹر گوہر](/_next/image?url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%3A8000%2Fmedia%2F129198%2F395335_1862691_updates.webp&w=3840&q=75)
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکایا کسی اور ملک کی مدد کے طلب گار نہیں،بیرسٹر گوہر
- 18 گھنٹے قبل