ایک دوسرے سے دور کرنے والے مسائل سے گریز کرنا ضروری ہے


برسلز: یورپی یونین نے ترکیہ کے ساتھ تعاون کو مختصر مدّت میں مزید فروغ دینے اور اختلافات کو ختم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
ٹی آر ٹی کے مطابق یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ کا غیر سرکاری اجلاس یونین کے ٹرم چیئر مین ملک بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے ایجنڈے کے موضوعات میں سے ایک ترکیہ کے ساتھ باہمی تعلقات تھا۔ اجلاس کے اختتام پر یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل اور بیلجیم کی وزیر خارجہ حجہ لحبیب نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں بوریل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ترکیہ کے ساتھ مزید قریبی تعلقات قائم کرنے پر متفق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا، مشترکہ مفادات کے شعبوں میں مل کر کام کرنا اور ایک دوسرے سے دور کرنے والے مسائل سے گریز کرنا ضروری ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 11 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 12 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 5 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago




