پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ نے 66 ہزار 100 ووٹ حاصل کیے ان کے مقابلے میں جی ڈی اے کے روشن علی 7 ہزار کے ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے


عام انتخابات 2024 کا پہلا مکمل نتیجہ موصول ہو چکا ہے ، جس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اپنی نشست جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ نے 66 ہزار 100 ووٹ حاصل کیے ان کے مقابلے میں جی ڈی اے کے روشن علی 7 ہزار کے ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ایس 77 جامشورو سے پاکستان پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ پی ایس 77 جامشورو 1کے تمام 169 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مقررہ وقت 5 بجے ختم ہوگیا تھا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور ملک بھر سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 19 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 18 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago
