Advertisement
پاکستان

گزشتہ 24 میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 112 فلسطینی شہید

اب تک اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری اورفضائی حملوں سے شہداء کی تعداد 28176 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ 69 ہزار  افرادزخمی ہوئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Feb 12th 2024, 5:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گزشتہ 24 میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 112 فلسطینی شہید

محصورغزہ میں گزشتہ 24 میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 112 فلسطینی شہید اور 173 خمی ہوگئے ہیں۔

غزہ میں وزارت صحت نے کہاہے کہ گزشتہ سال 7  اکتوبر سے اب تک اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری اورفضائی حملوں سے شہداء کی تعداد 28176 تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ 69 ہزار  افرادزخمی ہوئے ہیں ۔

آج رفاہ شہر کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔

Advertisement