مسائل کے حل کے لئے انتخابات صحیح طریقہ ہے، خطاب


تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نےشہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ یکم مارچ کو ہونے والے پارلیمانی اور اسمبلی آف ایکسپرٹس انتخابات میں ووٹ دیں۔
چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز تہران میں شمال مغربی صوبہ مشرقی آذربائیجان کے لوگوں سے ملاقات کے دوران پارلیمانی انتخابات میں زیادہ ٹرن آئوٹ پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ انتخابات ملک کا بنیادی ستون اور ملکی اصلاحات کا راستہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام ایرانی شہریوں کو انتخابات میں حصہ لینا چاہیے۔ مسائل کے حل کے لئے انتخابات صحیح طریقہ ہیں۔ ایران میں 12ویں پارلیمانی اور اسمبلی آف ایکسپرٹس کے چھٹے کے انتخابات یکم مارچ کو ہوں گے۔ 290 نشستوں والی پارلیمنٹ کو قانون منظور کرنے اور حکومت کی نگرانی کا اختیار حاصل ہے جبکہ88 رکنی اسمبلی آف ایکسپرٹس کو سپریم لیڈر کی تقرری کا اختیار حاصل ہے۔
انتخابات میں سمبلی آف ایکسپرٹس کے لیے کل 144 امیدوار مقابلہ کر رہے ہیں، جس کا انتخاب8سال کی مدت کے لیے ہوتا ہے۔
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 4 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 8 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 4 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 9 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 6 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 9 گھنٹے قبل






